غیر ذی روح

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - غیر جاندار، بے روح، بے جان، غیر حیاتی، جس میں زندگی کے آثار نہ ہوں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - غیر جاندار، بے روح، بے جان، غیر حیاتی، جس میں زندگی کے آثار نہ ہوں۔